اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش - جے پور میں ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

چترکوٹ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے جے پور میں ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش

By

Published : Oct 11, 2019, 12:19 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں چتر کوٹ پولیس نے آج پڑی کاروائی کرتے ہوئے ایک سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ خواتین کے ساتھ دو شخص کو گرفتار کیاہے۔

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش۔ویڈیو

اطلاع کے مطابق پولیس نے بتایا کی چترکوٹ علاقے سے مسلسل طور پر اسپا سینٹر کے نام پر سیکس ریکٹ چلانے کی اطلاع مل رہی تھی جس کے بعد ویشالی نگر ایس پی رائے سنگھ بینیوال کی دیکھ ریکھ میں چھاپے ماری کی کئی جہاں دو اسپا سنینٹر سے پانچ خواتین کے ساتھ دو شخص کو گرفتار کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details