اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sacrificial Animal Eats Dry Fruit: جے پور میں قربانی کے جانور کو کھلائے جارہے ہیں ڈرائی فروٹ - قربانی کے بکرے کو کھلائے جارہے ہیں میوے

جے پور میں کے رہنے والے عبدالمجید اپنے بکرے کو خشک میوے کھلاتے ہیں، جو اپنی نوعیت کا انوکھا معاملہ ہے۔ Sacrificial Animal Being Fed Dry Fruits

Sacrificial Animal Eats Dry Fruit
قربانی کے جانور سے محبت

By

Published : Jul 9, 2022, 1:23 PM IST

راجستھان:یوں تو قربانی کے جانور سے محبت سب کی الگ الگ ہوتی ہے لیکن جے پور میں رہنے والا ایک شخص ایسا بھی ہے اپنے بکرے کو کاجو، بادام اور پستہ سمیت کئی چیزیں کھانے کے لیے دیتا ہے۔ جے پور کے رام گنج علاقے کے رہنے والے عبدالمجید اپنے بکرے کو گیہو، آٹا، جو، بادام، کاجو، پستہ اور چنا سمیت دیگر چیزے کھلاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے دو برس بعد یہ بڑا تہوار دھودھام کے ساتھ منایا جائے گا اس کے لئے ہم تہہ دل سے خدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔ Eid ul Adha 2022

قربانی کے جانور سے محبت

ABOUT THE AUTHOR

...view details