اردو

urdu

ETV Bharat / state

سچن پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر - سچن پائلٹ

راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینیئر رہنما سچن پائلٹ بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔

sachin pilot
sachin pilot

By

Published : Nov 12, 2020, 10:37 PM IST

سچن پائلٹ نے ٹویٹر پر کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔

بشکریہ ٹویٹر

سچن پائلٹ نے کہا کہ 'میں کورونا وائرس سے متاثر ہوگیا ہوں۔ انہوں نے حالیہ دنوں میں اپنے رابطے میں آنے والے سبھی لوگوں سے کورونا وائرس کی جانچ کرانے کی درخواست کی ہے۔

پائلٹ نے کہا کہ 'میں ڈاکٹروں کی صلاح پر عمل کررہا ہوں۔ جلد ہی صحتیاب ہونے کی امید ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details