اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسپیکر کے نوٹس کے خلاف پائلٹ کے حامی ہائی کورٹ پہنچے - راجستھان اسمبلی کے صدر سی پی جوشی

دوپہر تین بجے پورے معاملے کی ہائی کورٹ میں سماعت ہونی تھی، جسے ہائی کورٹ نے کل تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔

اسپیکر کے نوٹس کے خلاف پائلٹ خیمہ ہائی کورٹ پہنچا
اسپیکر کے نوٹس کے خلاف پائلٹ خیمہ ہائی کورٹ پہنچا

By

Published : Jul 16, 2020, 5:04 PM IST

ریاست راجستھان میں سیاسی ہلچل کے دوران آج راجستھان اسمبلی کے صدر سی پی جوشی کی جانب سے دیے گئے نوٹس پر آج پائلٹ خیمہ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔

اسپیکر کے نوٹس کے خلاف پائلٹ خیمہ ہائی کورٹ پہنچا

پورے معاملے کو لے کر ہائی کورٹ میں ایک رٹ بھی داخل کی گئی تھی، ذرائع کے مطابق دوپہر کو تین بجے پورے معاملے کی کورٹ میں سماعت ہونی تھی، جسے ہائی کورٹ نے ملتوی کردیا ہے۔

'ہم ناانصافی کے خلاف لڑ رہے ہیں'


معلومات کے مطابق یہ رٹ ستیش شرما کی عدالت میں دائر کی گئی ہے اور اس پورے معاملے میں پائلٹ کی پیروی دیویش مہیشوری کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details