اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں 9 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، ان میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
راجستھان: پیک اپ اور ٹرک میں تصادم، 5 ہلاک - زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا
ریاست راجستھان کے ضلع بیکانیر کے ہائی وے 62 پر پیک اپ اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
راجستھان: پیک اپ اور ٹرک میں تصادم، 5 ہلاک
یہ حادثہ کہرے کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا۔