اردو

urdu

ETV Bharat / state

رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز - people offer namaz at home

کوروناوائرس سے نمٹننے کے لئے گزشتہ ڈیڑھ ماہ سےجاری لاک ڈاؤن کے سبب رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی نماز ادا کی ۔

رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز
رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

By

Published : May 1, 2020, 5:10 PM IST


راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں تمام لوگوں نے اپنے گھروں میں نماز ادا کرکے کورونا وائرس جیسی وباء کے خاتمے کے لیے خاص دعا بھی کی۔

رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

وہی جمعہ کے روز سحری کرکے مسلم برادری کے لوگوں نے ساتواں روزہ رکھا۔ لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے مساجد میں بھیڑ جمع نہیں ہوئی ۔اس لئے مساجد کے باہر پولیس کے جوان بھی تعینات کیے گئے۔

رمضان کے پہلے جمعہ کے روز لوگوں نے گھروں میں ہی ادا کی نماز

وہیں اکثریت مسجدوں کے باہر لوگ بھی لگے ہوئے نظر آئے، جمع کے روز سحری کرتے کے ساتھ ہی شوشل میڈیا پر مبارکباد کا دور بھی شروع ہوا۔

لوگوں نے اپنے واٹس اپ اسٹیٹس پر رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو لکھ کر مبارکباد پیش کی۔ وہی پہلا جمعہ ہونے کی وجہ سے بچوں نے بھی پہلا روزہ رکھا اور اپنی عقیدت مندی کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details