جے پور:ای آئی وائر اینڈ کیبل رئیل کبڈی لیگ سیزن ٹو کا شاندار آغاز ہوا۔ افتتاح سیاست، بالی ووڈ اور کھیل سے تعلق رکھنے والی مشہور شخصیات کی موجودگی میں ہوا۔ پروگرام کا آغاز قومی ترانے سے ہوا۔Real Kabaddi League Season 2 Start From Today
لیگ کے سی ای او شبھم چودھری نے کہا کہ افتتاحی تقریب میں صنعت کار وجے جین بشمول ریاستی اسپورٹس کونسل کے صدر اور ایم ایل اے کرشنا پونیا، بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا اور مشہور پہلوان سنگرام سنگھ نے شرکت کی۔