حجاب اور اپنے لباس کا انتخاب کرنا لڑکیوں اور خواتین کا آئینی حق Hijab and Choosing One's Own Dress is a Constitutional Right of Girls and Women ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلہ کرنا چاہیے کہ اسکول اور کالج میں پڑھنے والی طالبات کے لیے کیا اچھا ہے۔ کسی بھی مذہب کی خواتین کو کھانے پینے اور اپنی پسند کا کوئی بھی لباس پہننے کا آئینی حق حاصل ہے۔ اس پر سیاست قابل مذمت ہے۔
بھارت میں بیٹی بچاؤ، بیٹی بڑھاؤ کا نعرہ خواتین کی عزت میں آسمان پر ستارے کی طرح چمکتا چاند ہے۔ ایسے میں اگر سماج کے دشمن بھگوا لباس پہن کر اسکول اور کالج کی طالبات پر دہشت پھیلاتے ہیں تو ایسے شرپسند عناصر نہ صرف ہندو سماج کو بدنام کر رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں ہندو کی شبیہ کو بھی بدنام کر رہے ہیں۔ رام کے نام پر نعرے لگ رہے Slogans in The Name of Ram ہیں۔