ریاست کے آٹھ اضلاع ریڈ زون، 19 اضلاع آرینج زون اور چھ اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا ہے۔
ریاست راجستھان کے ریڈ زون قرار دیے گیے آٹھ اضلاع میں جےپور، جودھپور، ناگور، ، کوٹہ، اجمیر، بھرتپور، بانسواٹا، جھالاواڈ شامل ہیں۔

وہی ٹونک، جسلمیر، دوسا، جھوجھنو، ہنومان گڑھ، بھیلواڑہ، سوائی مادھو پور، چتوڑ گڑھ، ڈونگر پور، ادے پور، دھول پور، سکر، الور، بیکانیر، چورو، پالی، باڑمیر، کرولی، راجسمند آرینج زون میں شامل کیے گئے ہیں۔
جبکہ بانرا، بوندی، گنگا نگر، جالور، سروہی، پرتاپ گڈھ گرین زون قرار دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس فہرست کے جاری ہونے کے بعد یہ قیاس لگائے جارہے ہیں کہ جن اضلاع کو گرین زون قرار دیا گیا وہاں سے لاک ڈاؤن ہٹائے جاسکتے ہیں۔