اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pushkar Mela پشکر میلے کے تیسرے روز سیاحوں کے لئے مقابلوں کا انعقاد - مختلف مقابلوں کا اہتمام

عالمی شہرت یافتہ پشکر میلے کے تیسرے روز غیر ملکی سیاحوں کے لئے مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ میلے کے میدان میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں نے خوب لطف اٹھایا۔ Pushkar Mela

پشکر میلے کے تیسرے روز سیاحوں کے لئے مقابلوں کا انعقاد
پشکر میلے کے تیسرے روز سیاحوں کے لئے مقابلوں کا انعقاد

By

Published : Nov 15, 2022, 5:42 PM IST

اجمیر:راجستھان میں جاری عالمی شہرت یافتہ پشکر میلے کے تیسرے روز غیر ملکی سیاحوں کے لئے مختلف گیمز کا اہتمام کیا گیا۔ میلے کے میدان میں مقامی اور غیر ملکی سیاحوں نے خوب لطف اٹھایا۔Rajasthan Tourism Department Organise Cultural Competition In Pushkar Mela

پشکر میلے کے تیسرے روز سیاحوں کے لئے مختلف مقابلوں کا اہتمام

محکمہ سیاحت کے مطابق میلے میں اس بار جدت لاتے ہوئے مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شرکت کرکے اپنے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Ashok Gehlot on Role of Journalism جمہوری نظام میں صحافت کا کردار اہم ہے، گہلوت

اسی کبڈی میچ کا انعقاد ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے بھی کیا گیا۔ کبڈی کا کھیل پہلی بار دیکھنے والے غیر ملکی سیاحوں نے کبڈی میں بھرپور شرکت کی۔ لیکن ہندوستانی ٹیم نے غیر ملکی ٹیم کو زیر کیا اور فاتح رہی۔۔Rajasthan Tourism Department Organise Cultural Competition In Pushkar Mela

ABOUT THE AUTHOR

...view details