کرفیو کی سختی سے تعمیل کروانے کی ذمہ داری راجستھان پولیس کو دی گئی اور پولیس کو فری ہینڈ کر دیا گیا، اس کے بعد میں پولیس افسران نے تمام پولیس کے جوانوں کو یہ ہدایت بھی کی کوئی بھی عام عوام کے ساتھ میں بدتمیزی سے پیش نہیں آئے گا، جس کے بعد میں پولیس کے جوان بنا وجہ سے سڑک پر گھمنے والوں پر کارروائی نہیں کر رہے تھے.
راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی پولیس کی جانب سے چھوٹ دیئے جانے کے بعد کافی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکلنے لگی اور پولیس محکمے کے افسران کی کمشنر نے میٹنگ لی اور میٹنگ کے بعد میں اس بات کا اعلان کردیا کہ اب کوئی بھی بنا وجہ اگر سڑک پر گھومتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی بتایا جارہا ہے کہ اب پولیس محکمے کے تمام اعلیٰ افسران سڑک پر اتر کر ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، کاروائی کرنے کے بعد میں پولیس محکمے کے افسران نے پولیس کے جوانوں کو سخت الفاظ میں یہ نصیحت بھی کی جو بھی بلا وجہ اپنے گھروں سے باہر نکلے تو اس کے خلاف کاروائی کو عمل میں لایا جائے۔
راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی اگر کوئی پولیس کی بات نہیں مانتا ہے تو اس کے خلاف معاملہ بھی درج کیا جائے، پولیس کے افسران کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہمارے سامنے یہ بہانہ بنارہے ہیں کہ ہم آدھا کلو شکر لینے یا آدھا کلو دال لینے کے لیے سڑکوں پر نکلے تھے، وہ سوچ بھی نہیں سکتے ہم اس طرح کی کارروائی ان پر کرنے والے ہیں، اس موقع پر پولیس نے انتباہ دیا کہ خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی راجستھان: کرفیو میں بنا وجہ گھومنے والوں کے خلاف پولیس کرے گی اب سخت کارروائی