گذشتہ دو ماہ سے زائد وقت سے جے پور میں جاری مدرسہ پیرا ٹیچرز کا دھرنا وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی یقین دہانی کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
دھرنے کے خاتمے کا اعلان رکن اسمبلی واجب علی، امین کاغذی، رفیق خان کی موجودگی میں کیا گیا۔ وہیں دھرنے کے خاتمے کا اعلان کے بعد مدرسہ پیرا ٹیچرس Madrassa Para Teacher کی جانب سے پھول اور صافہ پہنا کر ان کا استقبال کیا گیا۔