اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Minority Institutions Dilapidated: راجستھان میں اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار - راجستھان میں اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار

کانگریس کے دور اقتدار میں تمام اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار ہیں جس سے اقلیتی طبقے Minority Community کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

راجستھان میں اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار
راجستھان میں اقلیتی ادارے عدم توجہی کے شکار

By

Published : Dec 17, 2021, 2:10 PM IST

راجستھان میں کانگریس حکومت کو اقتدار میں آئے تقریبا تین برس مکمل ہوچکے ہیں، لیکن آج بھی اقلیتی طبقہ Minority Community کے سامنے متعدد مسائل درپیش ہیں۔

کانگریس کے دور اقتدار میں تمام اقلیتی ادارے Problems in the Minority Institutions عدم توجہی کے شکار ہیں، جس میں مدرسہ بورڈ، حج کمیٹی، مسلم وقف بورڈ، اردو اکادمی، اقلیتی کمیشن سمیت دیگر ادارے شامل ہیں جن میں آج تک جیئر مین کی تقرری نہیں کی گئی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں راجستھان کے عوام کا کہنا ہے کہ راجستھان کی کانگریس حکومت اقلیتی اداروں کو لگاتا نظر انداز کررہی ہے جس سے اقلیتی طبقہ کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details