اردو

urdu

ETV Bharat / state

Amin kagzi return from hajj: راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمن کا ائیرپورٹ پر زبردست استقبال - جے پور نیوز

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین امین کاغذی حج کے مقدس سفر سے آج جے پور ائیرپورٹ پہنچے۔ Amin kagzi return from hajj

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمن کا ائیرپورٹ پر زبردست استقبال
راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمن کا ائیرپورٹ پر زبردست استقبال

By

Published : Jul 17, 2022, 4:24 PM IST

جے پور:حج سے واپسی پر راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمن کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ پر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے، لوگوں نے امین کاغذی کا پھول مالا پہنا کر زبردست استقبال کیا۔ اس دوران امین کاغذی نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران تمام لوگوں سمیت حجاج کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کے میں حج پر گیا تھا اس دوران وہاں پر سبھی حجاج کی میٹنگ لی اور ایک ایک حاجی سے پوچھا کہ اگر کسی طرح سے کوئی تکلیف یا پریشانی ہو رہی ہو تو ہمیں اس کی اطلاع دیں، اس دوران حاجیوں نے کہا کہ انہیں یہاں کسی قسم کی کوئی بھی پریشانی نہیں ہورہی ہے۔

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمن کا ائیرپورٹ پر زبردست استقبال

واضح رہے کہ راجستھان سے حج کے لیے جانے والے حجاج کی واپسی 21 یا 22 جولائی ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Women Protest in Jaipur: جے پور میں مسلم خواتین کا احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details