سرکاری دفتر 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کھولے جائیں گے۔ سبھی پرائیویٹ دفتر اور اسکول 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کھولے جائیں گے۔
وہیں، راجستھان میں دس جون سے روڈ ویج اور پرائیویٹ بس چل سکے گی۔ شہروں میں چلنے والی سیٹی بس ابھی فی الحال نہیں چلائی جائے گی۔

پرائیویٹ گاڑیوں کو صبح پانچ بجے سے شام کو پانچ بجے تک کہیں پر بھی جانے کی اجازت ہے۔
پبلک پارک صبح پانچ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کھولے جائیں گے، وہیں جن پیٹرول پمپ پر صبح بارہ بجے تک پیٹرول بھرنے کا وقت مقرر کیا گیا تھا اس میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے اب شام کو پانچ بجے تک کہیں پر بھی پیٹرول اور ڈیزل بھروایا جاسکتا ہے۔
وہیں، جمعہ سے لے کر اتوار تک کرفیو نافذ رہے گا۔ تمام مذہبی مقامات بند رہیں گے۔ کوچنگ سینٹر اور لائبریری بھی نہیں کھولی جائے گی۔