اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Government on Minority Hostels: راجستھان حکومت نے اقلیتی طلبہ کے لیے سات ہاسٹلز تعمیر کرنے کا اعلان کیا - راجستھان کی خبریں

راجستھان کے مدرسوں میں ہندی انگلش سمیت دیگر سبجیکٹس کی تعلیم بچوں کو دینے والے اساتذہ یعنی مدرسہ پیرا ٹیچرس کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافے کی بات بھی بجٹ میں کہی گئی ہے۔ Rajasthan Government on Madarsa Para Teachers

راجستھان حکومت نے اقلیتی طلبہ کےلیے سات ہاسٹلز تعمیر کرنے کا اعلان کیا
راجستھان حکومت نے اقلیتی طلبہ کےلیے سات ہاسٹلز تعمیر کرنے کا اعلان کیا

By

Published : Feb 23, 2022, 6:18 PM IST

Updated : Feb 23, 2022, 6:51 PM IST

23 فروری کو راجستھان کی کانگریس حکومت نے بجٹ پیش کیا۔ Rajasthan Government Presented Budget اس بجٹ میں اقلیتی طبقے کے بچوں کے لیے سات ہاسٹلز راجستھان کے Rajasthan Government will Construct Seven Minority Hostels الگ الگ ضلع میں تعمیر کروانے کا اعلان کیا گیا۔ اس اعلان کے مطابق راجستھان کے ناگور، چورو، سوائی مادھو پور، فتح پور، الور، گڑسانا اور سم علاقے میں اقلیتی ہاسٹلز تعمیر کروائے جائیں گے۔ ان تمام اقلیتی ہوسٹل کے تعمیری کام میں 180 کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ راجستھان کے 500 مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنائے جائیں گے۔

راجستھان حکومت نے اقلیتی طلبہ کے لیے سات ہاسٹلز تعمیر کرنے کا اعلان کیا

راجستھان کے مدرسوں میں ہندی انگلش سمیت دیگر سبجیکٹس کی تعلیم بچوں کو دینے والے اساتذہ یعنی مدرسہ پیرا ٹیچرس کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافے کی بات بھی بجٹ میں کہی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پہلی مرتبہ راجستھان حکومت نے زرعی بجٹ کو الگ سے پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Minorities Hope from Rajasthan Government: راجستھان حکومت سے اقلیتوں کو بڑی امید

Last Updated : Feb 23, 2022, 6:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details