اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajasthan Government مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے فیصلے کا استقبال

راجستھان کی کانگریس حکومت کی جانب سے ابھی حال ہی میں مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کا فیصلہ لیا گیا ہے، راجستھان حکومت کی جانب سے اس منصوبے کو عملی جامہ پہانے کے لئے 13 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔ Rajasthan Government

مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے فیصلے کا استقبال
مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے فیصلے کا استقبال

By

Published : Oct 29, 2022, 4:38 PM IST

جے پور : راجستھان مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی جانب سے فیصلے کا استقبال بھی کیا گیا ہے، مدراس کے عہدیدران نے اس منصوبے کو لے کر خوشی کا اظہار کیا ہے۔Rajasthan Government announced madrasah Study Room Convert Smart Classes

مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے فیصلے کا استقبال

مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا کہنا ہے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے اپنے انتخابی منشور میں مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد حال ہی میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے جو بجٹ اسمارٹ کلاس روم بنانے کے لئے مدرسوں کو لے کر جاری کیا گیا ہے وہ قابل تعریف ہے،

مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے فیصلے کا استقبال

یہ بھی پڑھیں:Gyanvapi Shringar Gauri Case سی ایم یوگی گیان واپی کیس سے متعلق تمام معاملات میں اہم فریق

انہوں نے کہاکہ ہم لوگ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کا تہ دل سے شکریہ بھی ادا کرتے ہیں، جس طرح سے راجستھان کی کانگریس حکومت سبھی مذہب، برادری اور عوام کے لئے جو فیصلے رہی ہیں وہ قابل تعریف ہے۔

وہیں راجستھان حکومت کی جانب سے 500 مدرسوں میں اسمارٹ کلاس روم بنانے کے لئے بجٹ جاری کیا گیا ۔ راجستھان میں 3400 کے قریب رجیسٹر مدرسے ہیں،rajasthan government announced madrasah Study Room Convert Smart Classes

ABOUT THE AUTHOR

...view details