اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان ڈے کی جھلکیاں - rajasthan diwas celebrated with much fervour in whole state

آج ریاست رجستھان اپنا یوم تاسیس منانا رہا ہے،اس ریاست کا قیام 30 مارچ 1949 کو عمل میں آیا تھا۔

a

By

Published : Mar 30, 2019, 6:18 PM IST

ہر برس 30 مارچ کو ریاست بھر میں دھوم دھام سے یوم راجستھان منایا جاتا ہے۔

اس دن ریاستی سطح پر خوشی منائی جاتی ہے، اور ریاستی سطح پر الگ الگ ثقافتی پروگرام کئے جاتے ہیں۔

متعقلہ ویڈیو


اس دن ریاست کے تمام میوزیم اور عجائب گھر اور دیگر سرکاری عمارتوں میں داخلے مفت رکھے جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details