اجمیر میں شیخ عباسی الپ سنکھیک مہاسبھا کی طرف سے اس اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام - اجمیر میں اجتماعی شادی مین 30 مسلم جوڑوں کا نکاح
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریباً 30 مسلم جوڑوں کا نکاح پڑھایا گیا۔
راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام
عباسی سماج کے مطابق اس اجتماعی شادی کا مقصد مسلم طبقے میں فضول خرچ کو روکنا ہے۔
اس موقع پر تمام جوڑوں کو نیک خواہشات پیش کی گئی اور کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے انہیں دعاؤں سے نوازا گیا۔