ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت - undefined
راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج ہجومی تشدد اور غیرت کے نام پر قتل کو سماجی برائی سے تعبیر کیا۔
![ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4061659-thumbnail-3x2-bill.jpg)
ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت
انہوں نے کہا کہ ہجومی تشدد کے خلاف راجستھان میں سخت قانون بنایا گیا ہے جبکہ منی پور میں پہلے سے ہی اس طرح کا قانون بنا ہوا ہے۔
اشوک گہلوت نے کہا کہ سماج میں بدلاؤ کی ضرورت ہے اور ہر بالغ کو اپنی زندگی اپنی طریقہ سے جینے اختیار حاصل ہے۔ ایسے میں غیرت کے نام پر کسی کو بھی قتل کردینا ٹھیک نہیں ہے۔ اسی لیے راجستھان ملک بھر میں پہلی ریاست ہے جہاں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون بنایا گیا ہے۔
ہجومی تشدد کے خلاف بل تاریخی: گہلوت