اردو

urdu

ETV Bharat / state

Railway Officer Arrested: رشوت کے الزام میں ریلوے افسر گرفتار - Railway Officer Arrested for Bribery in Ajmer

اجمیر اے سی بی یونٹ نے اجمیر ریلوے ڈویژن (Ajmer Railway Division) میں تعینات آفس سپرنٹنڈنٹ کو رشوت کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

رشوت کے الزام میں ریلوے افسر گرفتار
رشوت کے الزام میں ریلوے افسر گرفتار

By

Published : Nov 24, 2021, 1:26 PM IST

ریاست راجستھان کی اجمیر اے سی بی یونٹ نے ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے اجمیر ریلوے ڈویژن میں تعینات آفس سپرنٹنڈنٹ ساہرام مینا کو 40 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار(Railway Officer Arrested for Bribery) کیا ہے۔

رشوت کے الزام میں ریلوے افسر گرفتار

اے سی بی اجمیر (ACB Ajmer) ایس پی سمیر کمار سنگھ کے مطابق رشوت کی یہ رقم ایک شخص کو اجمیر منتقل کرنے کے بدلے میں مانگی گئی تھی۔

ملزم ساہرام مینا نے اس کام کے لیے ایک لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا اور 40 ہزار روپے پہلے ہی لے چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ACB Raids in Karnataka: کرناٹک میں ایک ساتھ 60 مقامات پر اے سی بی کے چھاپے

اے سی بی نے شکایت کنندہ کی شکایت کے بعد اس کی تصدیق کرائی اور گزشتہ شب ملزم کو رشوت کی رقم کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details