اجمیر: راجستھان کے دورے پر آئے ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیرج فیکٹری ملک کی بہترین ریل فیکٹریوں میں سے ایک ہے۔ یہاں کے ملازمین کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق ہے۔ ریلوے وزیر نے کہا کہ ملازمین نے ان سے مطالبہ کیا کہ اجمیر کی کیرج فیکٹری میں وندے بھارت ٹرین کی دیکھ بھال کا کام بھی جلد سے جلد شروع کیا جائے۔ جلد ہی اس کے لیے تمام سہولیات مہیا کر دی جائیں گی۔ Ashwini Vaishnaw Visits Ajmer
Ashwini Vaishnaw Visits Ajmer ریلوے وزیر اشونی ویشنو اجمیر کے دورے پر پہنچے - کیرج فیکٹری ملک
ایک روزہ دورے پر اجمیر پہنچنے والے ریلوے وزیر اشونی ویشنو نے گذشتہ روز منگل کو ریلوے کی کیریج اور لوکو ورکشاپ کا معائنہ کیا۔ Ashwini Vaishnaw Visits Ajmer
ریلوے وزیر اشونی ویشنو اجمیر کے دورے پر پہنچے
یہ بھی پڑھیں:Farmers In Trouble مونگ دال کی مناسب قیمت نہ ملنے پر کسان پریشان
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ کیرج فیکٹری ملک کی بہترین فیکٹریوں میں سے ایک ہے۔ کیونکہ یہاں صفائی سے لے کر ملازمین کی پیداواری صلاحیت بڑھانے تک بہت زیادہ جوش و خروش دیکھا گیا ہے۔ اشونی وشنو کا کہنا ہے کہ وندے بھارت ٹرین جلد ہی اجمیر پہنچے گی۔ Railway Minister Ashwini Vaishnaw Visit Ajmer And Inspect Factory