احتجاجی مظاہرہ سماج سیوا دل کے صدر پپو قریشی کی قیادت میں منعقد کیا گیا ۔
مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مہنگائی کے خلاف لوگوں نے بیل گاڑی، اونٹ گاڑی، گھوڑا گاڑی پر بیٹھ کر مرکزی مودی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی اورمطالبہ کیا گیا کہ مہنگائی کو قابو میں کیا جائے۔
مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اس دوران پپو قریشی نے کہا کہ آج پیٹرول کی قیمت 109 روپے پہنچ چکی ہے ڈیزل کی قیمت بھی آسمان کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہے۔
مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہمرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اس مودی حکومت کےدور میں آج جس طرح سے ہر چیز کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کی مودی حکومت پوری طرح سے ناکام ہو چکی ہے۔
پپو قریشی نے کہا کہ آج مہنگائی کی وجہ سے رسوئی کا بجٹ پوری طرح سے بگڑ چکا ہے۔ سلنڈر کی قیمت 300 روپے سے ساڑھے آٹھ سو پہنچ چکی ہے۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہا کہ اگر اسی طرح سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا رہا تو ہم لوگ مستقبل میں بھی احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔اس دوران کانگریس رہنما کارکنان سمیت کثیر تعداد میں عوام موجود رہی۔