جے پور: پروگرام مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے کے لئے راجستھان مسلم وقف چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے شرکت کی ۔اس دوران اقلیتی طبقے کے 150 سے زیادہ ہونہار طالب علموں کو انعامات دے کر استقبالیہ دیا گیا،Prize Distribution And Felicitation Programme Held In Jaipur
جذبہ فاونڈیشن کی جانب سے اقلیتی بچوں کا استقبال اس پروگرام کا آغاز صبح 10 بجے ہوا جو شام کو چھ بجے تک جاری رہا، اس پروگرام میں آئے ہوئے مہمانوں نے تعلیم کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی ایک لڑکا تعلیم حاصل کرتا ہے تو وہ ایک خاندان کو تعلیم یافتہ بناتا ہے، لیکن جب کوئی لڑکی تعلیم حاصل کرتی ہے تو وہ دو خاندان کو تعلیم یافتہ بناتی ہے،
جذبہ فاونڈیشن کی جانب سے اقلیتی بچوں کا استقبال کیا گیا مزیدپڑھیں:Child Thief in Ajmer اجمیر میں بچہ چور کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انہوں نے کہاکہ اس لئے ہم لوگوں کو چاہیے کہ اپنے بچوں اور بچیوں کو زیادہ سے زیادہ تعلیم یافتہ بنائے۔ تعلیم کے بغیر انسان زندہ لاش ہی کہلاتا ہے، اللہ کے رسول نے بھی تعلیم کو فروغ دیتے ہوئے کہا کی علم حاصل کرو چاہے سے اس کے لئے آپ کو چینک نہی جانا پڑے،
جذبہ فاونڈیشن کی جانب سے اقلیتی بچوں کا استقبال کیا گیا فاؤنڈیشن کی چیئرمین عرب عبدالعزیز نے کہا کہ آج ہم لوگوں کی جانب سے جو پروگرام منعقد کیا گیا ہے وہ خاص طور پر بچوں کے لئے ہی تھا۔ بچوں نے جس طرح کے خیالات کا اظہار کیا وہ قابل تعریف ہے،Prize Distribution And Felicitation Programme Held In Jaipur