اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jaipur Police on Alert: ہولی اور شب برات کے پیش نظر جے پور پولیس چوکس - جے پور میں ہندو مسلم تنظیم کے ساتھ پولیس کی میٹنگ

ڈی سی پی شمال پارس دیشمکھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں ہولی اور شب برات کے پیش نظر میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔ DCP Paris Deshmukh on Holi and Shab E barat

جے پور میں ہولی، شب بارات اور جمعہ کی نماز کو لے کر پولیس مستعد
جے پور میں ہولی، شب بارات اور جمعہ کی نماز کو لے کر پولیس مستعد

By

Published : Mar 16, 2022, 12:56 PM IST

ہولی، شب برات اور جمعہ کی نماز کو لے کر راجستھان پولیس کافی مستعد نظر آ رہی ہے، پولیس کی مستعدی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ روزانہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس محکمہ کے افسران ہندو، مسلم تنظیموں کے عہدیداران کے ساتھ میں میٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ police meeting with Hindu Muslim organization in Jaipur

ان میٹنگ کے ذریعے پولیس محکمے کے افسران تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ دو بڑے تہوار ایک ساتھ منائے جائیں گے۔ ان تہواروں کے مدنظر کسی طرح سے کوئی ماحول خراب نہی ہو اس بات کا ہم لوگوں کو پوری طرح سے خیال رکھنا ہے۔' Police on Alert in Jaipur for Holi and Shab E Barat

جے پور میں ہولی، شب برات اور جمعہ کی نماز کو لے کر پولیس مستعد

پولیس افسران نے کہا کہ 'اگر ہولی، شب برات کے موقع پر کوئی بھی کسی طرح کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرے تو آپ لوگ فورا پولیس کو اطلاع دے تاکہ ماحول خراب ہونے سے بچایا جا سکے۔'

یہ بھی پڑھیں: Gaya Example of Hindu-Muslim unity: گیا کا نسکھا گاؤں گنگا جمنی تہذیب کی مثال

ڈی سی پی شمال پارس دیشمکھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں ہولی اور شب برات کے پیش نظر میٹنگ منعقد کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details