ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر پائلٹ نے الور کے نزدیک کانگریس کے رہنما کے بیٹے کے انتقال پر غم کا ظاہر کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت میں کشمیر میں شدت پسندوں کا شکار ہوئے الور کے ایک ٹرک ڈرائیور کے واقعہ پر غم کا ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'کشمیر میں جو دعوے کیے جارہے ہیں وہ حقیقت سے پرے ہیں۔'
'کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے' - زندگی گزار سکیں۔
راجستھان کے نائب وزیراعلی سچن پائلٹ نے کہا کہ 'کشمیر میں ایسی کوشش کی جانی چاہیے جن سے وہاں امن بحال ہوسکے اور وہاں کے مقامی لوگ پرامن زندگی گزار سکیں۔'
کشمیر میں امن قائم کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے: پائلٹ
انہوں نے کہا کہ 'کشمیر میں جو قانونی کارروائی کی جارہی ہے اس سے پولیس اور ملٹری کا منفی اثر پڑرہا ہے۔ وہاں کے مقامی لوگوں میں خوف اور ہراس کا ماحول بنا ہوا ہے اس لئے یہ واقعات ہورہے ہیں۔ شدت پسند غیرکشمیری لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔'