چوتھے مرحلے میں ریاست کے 13 نشستوں کے لیے صبح 7 بجے سے شام کے 6 بجے تک ووٹنگ جاری رہے گی، اس بار الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک گھنٹے مزید ووٹ ڈالنے کی سہولت رکھی گئی ہے۔
ریاست راجسھتان میں انتخابی تیاریاں مکمل - ریاست راجسھتان میں انتخابی تیاریاں مکمل
ریاست راجستھان کی 13 لوک سبھا سیٹوں کے انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
متعلقہ تصویر
تمام پولنگ مراکز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںتاکہ ہر جگہ پرامن ووٹنگ ہو سکے۔