اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاکستانی زائرین کی اجمیر شریف میں آمد

حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے عرس شریف کے موقع پر211 پاکستانی زائرین پر مشتمل عقیدت مندوں کا قافلہ اجمیر پہنچ گیا ہے۔

اجمیر اسٹیشن پر پاکستان کے زائرین پہنچیں گے
اجمیر اسٹیشن پر پاکستان کے زائرین پہنچیں گے

By

Published : Feb 28, 2020, 11:27 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:01 PM IST

خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے 808 ویں عرس شریف میں شامل ہونے کے لیے پاکستان کے زائرین پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی زائرین کی اجمیر شریف میں آمد

ضلع کلکٹر وشو موہن شرما اور پولیس سپرنٹنڈنٹ کنور راشٹرديپ نے میڈیا سے پاکستان سے آنے والے زائرین کے قافلے کے بارے میں بات چیت کی۔

سکیورٹی کے مدنظر کسی بھی میڈیا اہلکار پر پاکستانی زائرین سے کسی بھی طرح کی بات چیت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

پاکستانی زائرین خواجہ کی درگارہ پر

یہ 211 افراد پر مشتمل زائرین راشد کی قیات میں بھارت پہنچے ہیں، جن میں ایک پاکستانی افسر بھی شامل ہیں۔

پاکستانی زائرین کو ضلع جج وشو موہن شرما کی قیادت میں سخت سکیورٹی کے ساتھ میڈیا سے 200 میٹر کے فاصلے پر رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہر سال خواجہ غریب نوازؒ کے عرس شریف کے موقع پر پاکستان سے زائرین آتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details