اردو

urdu

ETV Bharat / state

چمبل ندی میں نوجوان کی ڈوبنے سے موت - Chambal River

راجستھان میں دھول پور ضلع کی باڑی تحصیل کے سیور گاؤں میں چمبل ندی میں نہانے گئے نوجوان کی ڈوبنے سے موت ہو گئی۔

چمبل ندی میں نوجوان کی ڈوبنے سے موت
چمبل ندی میں نوجوان کی ڈوبنے سے موت

By

Published : May 28, 2020, 7:47 PM IST

ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر باڈی کے نائب تحصیلدار امت شرما بھی موقع پر پہنچے۔ گاوں کے لوگ نوجوان کی لاش کو تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش کے مرینا ضلع کے سرونا گاؤں کا یہ نوجوان پچے كھا گاؤں میں اپنی بہن کو چھوڑ کر واپس آ رہا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details