داداپوتا فاؤنڈیشن کے سربراہ راشد خان نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے موجودہ وقت میں ملک بھر کے بلڈ بینکوں میں خون کی کمی چل رہی ہے، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہماری تنظیم کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا،
انہوں نے مزید کہا کہ ہر برس داداپوتا فاؤنڈیشن کی جانب سے اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ خون عطیہ کیمپ میں ان کے بھائیوں اور دوستوں اپنا تعاون پیش کیا ہے ۔