رحمت، برکت اور مغفرت کی طلب کے بعد اب جہنم سے نجات کے لیے رمضان کے آخری عشرہ میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
تیسرا عشرہ: مسلمان گھروں میں ہی رہ کر عبادت کر رہے ہیں
ماہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ چل رہا ہے۔ اس دوران راجستھان کے اجمیر میں مسلمان گھروں میں ہی رہ کر نماز، روزہ اور اللہ عزوجل کی عبادت کر رہے ہی۔
رمضان کے تیسرے عشرہ میں بھی مسلمان گھروں میں ہی رہ کر عبادت کر رہے ہیں
ہمایوں خان نے مزید کہا کہ مسلم طبقہ کا ہر شخص حکومت ہند کے ساتھ کھڑا نظر آرہا ہے اور لاک ڈاؤن کا احترام کرتا دکھائی دے رہا ہے۔