اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھانی سانگ ریلیز - راجستھان نیوز

ریاست راجستھان کے دارالحکومت کے جے پور کے ویشالی نگر میں واقع میوزک اسٹوڈیو میں 'ویو ڈاکٹرز ' کے موسیقی کار اور ریپر نے پیر کے روز اپنے پہلے میوزک ایلبم کلاکار کا ٹائٹل سانگ ریلیز کیا۔

جے پور میں میوزک ریلیز
جے پور میں میوزک ریلیز

By

Published : Jan 21, 2020, 1:38 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:50 PM IST

اسی ایلبم کے دوسرے راجستھانی سانگ ' بیگا آئیجو' کا پوسٹر ریلیز کیا۔ اس موقع پر ' کیوں ہو گئی جدا' ممبئی سے آئے اداکار نیل کے ذریعے کیا گیا۔

جے پور میں میوزک ریلیز، دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر ریپر اور موسیقی کار ہکم میوزک نے بتایا کہ نیل خود ان کے میوزک و ویڈیوز میں ان کے گانے پر رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

بتا دیں کہ ایلبم کے کچھ گانوں میں ہکم میوزک کا ساتھ دے رہی ہیں۔ جے پور کی جانی مانی موسیقی کار کلپنا ہکم نے بتایا کہ ان کے ٹیم کے اراکین و دوستوں کی مددکے بغیر ان کا یہ خواب پورا نہیں ہو سکتا تھا۔ مجھے اس مقام پر پہنچانے کے لیے میرے والدین کی دعاؤں کے ساتھ میرے دوستوں کا بڑا ساتھ رہا ہے۔

پوسٹر لانچ و ٹائٹل سانگ ریلیز کے دوران اداکار نیل کے علاوہ ٹیم کے دیگر اراکین رتن دیپ، گنیش راج، سوربھ اور مونو لوپ پروڈکشن کے چیف کلدیپ شرما بھی موجود رہے۔ جنہوں نے امید جتائی کہ یہ گانے لوگوں کو خوب پسند آئیں گے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 8:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details