اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے پور کے عیدگاہ علاقے میں نوجوان کا قتل - Five people have been arrested in the case

جے پور کے عیدگاہ علاقے میں معمولی جھگڑے میں کچھ نوجوانوں نے اپنے دوست کا قتل کردیا۔

جے پور کے عیدگاہ علاقے میں نوجوان کا قتل
جے پور کے عیدگاہ علاقے میں نوجوان کا قتل

By

Published : Sep 17, 2021, 5:43 PM IST

راجستھان کی دارالحکومت جے پور کے عیدگاہ علاقے میں گزشتہ رات ایک شخص کو چاکو مار کر قتل کرنے کا معاملہ پش آیا ہے، حالانکہ مقتول کی شناخت نام بلال احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں ڈی سی پی نارتھ پریس دیسمکھ نے بتایا کہ گزشتہ رات پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک لاوارش لاش عیدگاہ علاقے میں پڑی ہوئی ہے، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سوائی مان سگھ ہسپتال بھیج دیا۔

پولیس نے جب معاملے کی تحقیقات کی تو پتا چلا کے مقتول کا اپنے ہی دوستوں کے ساتھ کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد سبھی نے مل کر بلال کا قتل کردیا۔

ویڈیو

دیشمکھ نے بتایا کہ اس معاملے میں اب تک چار سے پانچ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ باقی کی تلاش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details