اردو

urdu

ETV Bharat / state

Pulse Polio Vaccination Campaign راجستھان میں تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی - پلس پولیو ویکسینیشن مہم

راجستھان میں سب نیشنل امیونائزیشن ڈے کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی۔ Pulse Polio Vaccination Campaign in Rajasthan

راجستھان میں تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی
راجستھان میں تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی

By

Published : Sep 19, 2022, 10:03 AM IST

جے پور: ریاست راجستھان میں سب نیشنل امیونائزیشن ڈے (پلس پولیو ویکسینیشن مہم) کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو تقریباً 43 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی۔ Pulse Polio Vaccination Campaign in Rajasthan

پراجیکٹ ڈائریکٹر (ویکسینیشن) ڈاکٹر رگھوراج سنگھ نے بتایا کہ ریاست کے منتخب 20 اضلاع میں 18 ستمبر سے شروع کی گئی اس مہم کے تحت پانچ سال تک کی عمر کے تقریباً 42.93 لاکھ بچوں کو پولیو کی خوراک پلائی گئی، جو کہ ہدف بنائے گئے بچوں کا 57.4 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pulse Polio Immunization: سرحدی قصبہ اوڑی میں پلس پولیو مہم کا آغاز

ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ مہم کے تحت دو دنوں تک گھر گھر رابطہ کرنے کے بعد پانچ سال تک کے تمام بچوں کو ہیلتھ ورکرزنے پولیو کی خوراکیں پلائیں گے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details