اردو

urdu

ETV Bharat / state

امریکی کمپنی اور مولانا آزاد یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ - سماجی کارکن ڈاکٹر پریم بھنڈاری

ایجوکیشن اور ہیلتھ کیئر سسٹم کے تحت امریکہ اور بھارت کے درمیان جودھپور میں واقع مولانا آزاد یونیورسٹی میں ایک اہم معاہدہ ہوا ہے۔

مریکہ اور بھارت کے درمیان دستخط برائے یاداشت ( ایم او یو ) ہو

By

Published : Aug 5, 2019, 3:43 PM IST

بھارت میں پہلی مرتبہ ہیلتھ کیئر انفارمیشن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لیے امریکہ اور بھارت کے درمیان دستخط برائے یاداشت ( ایم او یو ) ہوا۔

دنیا کی جدید ترین بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی مکمل تعلیم کو لے کر نیویارک کی ڈیزاؤ ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی اور جودھپور کی مولانا آزاد یونیورسٹی کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا۔

نیویارک میں مقیم بھارتی سماجی کارکن ڈاکٹر پریم بھنڈاری نے اس ایم او یو پر دستخط کر کے یونیورسٹی کے چیئرپرسن حاجی عبداللہ قریشی کو مبارک باد دی۔

مریکا اور بھارت کے درمیان جودھپور مولانا آزاد یونیورسٹی میں ایک اہم معاہدہ

مزید پڑھیں : ' بچوں کا ادب وقت کی اہم ترین ضرورت '

ڈاکٹر بھنڈاری کے مطابق مولانا آزاد یونیورسٹی تعلیم اور صحت کے حوالے سے پہلا ادارہ ہے جس میں امریکہ اور بھارت کے درمیان معاہدہ ہوا۔ اس کے ذریعہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تعلیمی اداروں میں ممکن ہو پائے گا۔

پریم بھنڈاری، پرسیڈنٹ اور ڈیزاؤ ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی امریکہ یونیورسٹی سے جڑے سبھی دانشوروں نے اس قدم کو قابل تعریف بتایا اور کہا کہ اب طلبہ بھی تعلیم اور صحت کی نئی معلومات کے ذریعے شعور پیدا کیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details