اردو

urdu

ETV Bharat / state

Miscreants Cut Open ATM بھرت پور میں بدمعاشوں نے اے ٹی ایم مشین کو گیس کٹر سے کاٹا - بھرتپور کی خبر

راجستھان میں بھرتپور ضلع کے اجین تھانہ علاقہ میں آج صبح ایس بی آئی بینک کے اے ٹی ایم مشین کو بدمعاشوں نے گیس کٹر سے کاٹ کر فرار ہوگیا۔ اس اطلاع پر پولیس بینک حکام کے ساتھ مل کے یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اے ٹی ایم سے روپے نکالے گئے ہیں یا نہیں۔Miscreants cut ATM Machine

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 29, 2022, 3:14 PM IST

بھرتپور:راجستھان میں بھرتپور ضلع کے اجین تھانہ علاقہ میں آج صبح ایس بی آئی بینک کے اے ٹی ایم مشین کو بدمعاشوں نے گیس کٹر سے کاٹا۔ بدمعاشوں نے اے ٹی ایم مشین میں رکھا کیش لوٹنے کی کوشش کی لیکن کیش ریک کے مشین میں ہی پھنس جانے سے یہ ابھی واضح نہیں ہو پایاہے کہ بدمعاش اے ٹی ایم سے پیسے لوٹنے میں کامیاب ہوئے یا نہیں۔Miscreants cut ATM Machine

موصولہ اطلاع کے مطابق صبح مقامی لوگ جب اے ٹی ایم کی طرف گئے تو انھوں نے اے ٹی ایم مشین کو کٹی ہوئی حالت میں دیکھااور پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی۔اطلاع پر پولیس بینک حکام کے ساتھ مل کے یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اے ٹی ایم سے روپے نکالے گئے ہیں یا نہیں۔یہ واقعہ صبح پانچ بجے کا بتایا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details