اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے' - راجستھان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اقلیتی تنظیموں نے اقلیتوں کے مختلف مسائل کا ذکر کیا۔

a

By

Published : Mar 11, 2019, 10:12 PM IST

تمام تنظیموں کے ذمہ داروں نے یک زبان ہوکر کہا کہ 'حکومت سے ہم کافی دنوں سے مانگ کر رہے ہیں، مگر ہماری شفارشات پر ابھی تک دھیان نہیں دیا گیا۔

a

صحافیوں سے بات چیت کے دوران مودی حکومت کی جانب سے اعلیٰ طبقات کو 10 فیصد تحفظات کو غیر درست قرار دیا۔

ذمہ داروں نے بتایا کہ آنے والے کچھ ہی وقت میں پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہونے والے ہیں لیکن اگر ہمارے برادری کے لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیا جاتا تو ہم خود ہمارے ہی لوگوں کو انتخابات میں امیدوار بنائیں گے اور انہیں کو فتح دلائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details