وہاں کے اقلیتی طبقے کے لوگوں انکے طبقے کے لیے کوئی بھی بات نہیں کی۔
راجستھان بجٹ سے اقلیتی نوجوان کی توقعات - راجستھان بجٹ سے اقلیتی نوجوان کی توقعات
ریاست راجستھان میں کانگریس حکومت کی جانب سے ریاستی بجٹ 10 جولائی کو پیش کیا جائے گا۔
راجستھان بجٹ سے اقلیتی نوجوان کی توقعات
انہوں نے کہا کہ ریاست میں ہسپتال کی حالت کافی خستہ ہے۔ نوجوانوں کو روزگار بھی چاہیے۔
نوجوانوں کا کہنا ہے کہ کھیل کو فروغ دینے اور زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو آگے لانے کے لئے بجٹ میں کوئی اسکیم شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
TAGGED:
RAJSTHAN NEWS