متاثرہ کو علاج کے لیے کانتھیٹیا ہسپتال منتقل کیا گیا ہیں جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ متاثرہ بارکھتا مسجد کے امام کی بیٹی ہے۔ کانتھیٹیا ہسپتال کے باہر ہجوم اکھٹی ہوگئی ہے۔

علاقے میں پتھراوٗ بھی کیا گیا تاہم پولیس نے حالات پر قابو پالیا ہے ۔
تاہم پولیس نے معاملے میں ایف آئی آر درج کیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔