اجمیر: راجستھان کے اجمیر کے چودھری محلے میں واقع الاقصیٰ گیسٹ ہاوس ہال میں نو ارکان پر مشتتمل ملیشیا کے ایک میڈیکل گروپ نے مختلف امراض میں مبتلا لوگوں کی طبی جانچ کی اور انہیں ضروری مشورے فراہم کئے۔ ملائیشیا سے 15 رکنی ٹیم ہندوستان آئی ہے جو 23 اور 24 دسمبر کو دہلی میں ہیلتھ کیئر کیمپ کا انعقاد کرے گی، جہاں نئی ٹیکنالوجی کے ذریعہ مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔ A Medical Group Of Malaysia Organise Medical Camp In Ajmer
Medical Group Of Malaysia ملیشیا کے میڈیکل گروپ نے اجمیر میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا - راجستھان کے اجمیر
نو ارکان پر مشتتمل ملیشیا کے ایک میڈیکل گروپ نے اجمیر کے چودھری محلے میں واقع الاقصیٰ گیسٹ ہاوس ہال میں مختلف امراض میں مبتلا لوگوں کی جانچ کی اور انہیں ضروری مشورے فراہم کیے۔ Medical Group Of Malaysia
![Medical Group Of Malaysia ملیشیا کے میڈیکل گروپ نے اجمیر میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا ملیشیا کے میڈیکل گروپ نے اجمیر میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17200588-322-17200588-1671004173595.jpg)
ملیشیا کے میڈیکل گروپ نے اجمیر میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا
ملیشیا کے میڈیکل گروپ نے اجمیر میں طبی کیمپ کا انعقاد کیا
مزید پڑھیں:Urs Hazrat Zinda Shah Wali اجمیر میں زندہ شاہ ولی کی عرس تقاریب کا آغاز
بھارت پہنچنے کے فوراً بعد ملیشیا کی ٹیم نے سب سے پہلے عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ پر حاضری دی۔ دل کی رکاوٹوں اور خون کے نئے خلیات کو نئی ٹیکنالوجی کی لیزر تھراپی سے ٹھیک کرنے کے لئے مفت تھراپی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ A Medical Group Of Malaysia Organise Medical Camp In Ajmer