اردو

urdu

ETV Bharat / state

سیکر: جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں تین افراد گرفتار - sikar rajasthan crime news

ریاست راجستھان کے ضلع سیکر میں پولیس نے کارروائی کے دوران جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو افراد گرفتار
جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

By

Published : Jul 4, 2020, 2:41 PM IST

سیکر میں تین دن قبل دس لاکھ کے جعلی نوٹ پولیس نے برآمد کئے تھے، اس کے بعد سے کارروائی جاری تھی۔

ان تینوں ملزمان کے پاس سے تین لاکھ 60 ہزار کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

سیکر کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس دیویندر کمار شرما نے بتایا کہ جعلی نوٹ کے معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں آصف ابھیشیک اور میجر خان اہم ملزم ہیں۔ان کا ماسٹر مائند آصف ہے۔

مزید پڑھیں:جے پور ایئر پورٹ پر 32 کلو سونے کے ساتھ 14 افراد گرفتار

ان لوگوں نے 17 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ چھاپے تھے، پولیس نے تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپئے ضبط کر لیے ہیں۔

ان کے دو ساتھی ابھی فرار ہیں، پولیس انہیں تلاش رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details