اردو

urdu

Mass Wedding Ceremony In Jaipur: جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتمائی شادی کی تقریب منعقد

By

Published : Mar 1, 2022, 7:55 PM IST

جے پور کے کھاٹ گیٹ علاقے میں واقع مسجد آہنگران میں اجتمائی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Mass Wedding Ceremony In Jaipur Mass Wedding Ceremony In Jaipur

جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتمائی شادی کی تقریب منعقد
جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتمائی شادی کی تقریب منعقد

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتمائی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Mass Wedding Ceremony In Jaipur

جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتمائی شادی کی تقریب منعقد

اجتمائی شادی میں شرکت کرنے کے لیے ملک کے کونے کونے سے لوگ دارالحکومت جے پور پہنچے، وہیں نکاح کی تمام روایت مولانا غلام محی الدین قادری کی قیادت میں چھ قاضیان کی جانب سے مکمل کی گئیں۔

یہاں پر نکاح کے بعد تمام لوگوں نے دولہا اور دلہن کو مبارکباد پیش کی اور بہترین مستقبل کی دعاؤں سے نوازا۔

شادی تقریب میں دلہا اور دلہن کو مبارک باد دینے کے لیے پولیس محکمے کے افسران بھی پہنچے، اجتماعی شادی پروگرام کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے مولانا غلام محی الدین نے بتایا کہ اس شادی پروگرام میں 60 جوڑوں نے نکاح قبول کر اپنی زندگی کا ایک نیا آغاز کیا۔

اس شادی میں جے پور، کوٹہ، اجمیر ناگور، مدھیہ پردیس کے علاقوں سے بارات جے پور پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: Mass Marriage in Jaipur: جے پور میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی

انہوں نے بتایا کہ لوہار برادی کی جانب سے ہر برس اس طرح کی شادی پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔ لیکن کورونا وبا کی وجہ سے دو برس میں پہلی مرتبہ اس طرح کا پروگرام منعقد ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اچھے قاضیوں کی موجودگی میں تمام نکاح کی روایت یہاں پر ادا کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details