کارگزار تھانہ انچارج مالی رام نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوئی کہ وارڈ نمبر ایک کے کونسلر درگا سنگھ نے وارڈ کے لوگوں میں راشن تقسیم کرنے کی گمراہ کن اطلاع دے کر لوگوں کو بدھ وہار میں واقع اپنے گھر بلا لیا جس سے بھیڑ جمع ہو گئی۔
لاک ڈاون کی خلاف ورزی، کونسلر گرفتار - راجستھان
ریاست راجستھان میں الور کے شیواجی پارک تھانہ علاقہ میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک کونسلر کو گرفتار کیا ہے۔
councillor arrested
اس کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے گھر کے باہر جمع لوگوں کو وہاں سے واپس کر دیا اور بھیڑ جمع کرنے پر وارڈ کونسلر درگا سنگھ کو دفعہ 151 کے تحت گرفتار کر لیا۔