اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجستھان میں لوکل باڈی انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری - راجستھان میں لوکل باڈی انتخابات

ریاست راجستھان میں لوکل باڈی انتخابات (نگرنکائی چناؤ) آئندہ 16 نومبر 2019 کو ہونے ہیں۔

راجستھان میں لوکل باڈی انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری

By

Published : Nov 14, 2019, 1:12 PM IST

اس سلسلے میں کانگریس پارٹی اور بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور جاری کر دیا گیا ہے۔

راجستھان میں لوکل باڈی انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری
دونوں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر نکتہ چینی کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

بی جے پی کی جانب سے اپنے انتخابی منشور میں 44 وعدوں کو شامل کیا گیا ہے تو دوسری جانب کانگریس پارٹی نے 25 وعدوں کو شامل کیا ہے۔

جب بی جے پی کی جانب سے اپنا انتخابی منشور جاری کیا گیا تو انہوں نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کی گزشتہ ایک برسیں جماعت کی جانب سے کوئی بھی کام ریاست راجستھان میں نہیں کروائے گئے۔

دوسری طرف کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور جاری کرتے وقت کہا کہ ان کی حکومت سے قبل بی جے پی حکومت تھی، اس نے اپنے دور اقتدار میں کوئی ایسا کام نہیں کیا ہے جس کو بی جے پی عوام کے سامنے پیش کرسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details