اردو

urdu

ETV Bharat / state

Leopard Spotted in Pushkar Valley: وادی پشکر کے لوگوں میں تیدوے کا خوف - پشکر ویلی میں تیندوے کی آمد

اجمیر کے وادی پشکر میں واقع مانجھی ٹیرس کے قریب گذشتہ رات تیدوے کی آمد سے علاقے میں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ مانجھی ٹیرس کے قریب گھومتے ہوئے تیدوے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ leopard Fear among people of Pushkar Valley

وادی پشکر کے لوگوں میں تیدوے کا خوف
وادی پشکر کے لوگوں میں تیدوے کا خوف

By

Published : Jun 25, 2022, 5:12 PM IST

اجمیر:راجستھان کے ضلع اجمیر کے وادی پشکر میں واقع مانجھی ٹیرس کے قریب گزشتہ رات تیدوے کی آمد سے علاقے میں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ مانجھی ٹیرس کے قریب گھومتا ہوا تیدوے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ leopard Fear among people of Pushkar Valley
یہ ویڈیو ایک راہگیر نے اپنے موبائل سے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کیا ہے جس میں تندوا سڑک کے کنارے کھڑے ایک بیل کے پاس سے گزر کر سڑک کے کنارے کھائی میں اترتا ہوا واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ leopard Fear among people of Pushkar Valley
ویڈیو

مزید پڑھیں:


فی الحال محکمہ جنگلات نے اس کی کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ جنگلات کے رینجر اشونی پاریک سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن رابطہ نہیں ہوسکا۔ وادی پشکر سے گزرنے والے راہگیروں کے مطابق اس علاقے میں پہلے بھی کئی بار تیندوے دیکھے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details