اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہو گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے کیے گئے لاٹھی چارج میں کئی مدرسہ پیرا ٹیچرز زخمی Madrassa para Teachers Injured ہوگئے، اس دوران تمام مدرسہ پیرا ٹیچر کی جانب سے راجستھان حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔
پیرا ٹیچرز نے کہا کہ پولیس کے دم پر جس طرح سے ہمیں روکا جا رہا ہے، ہم رکنے والے نہیں ہیں۔'