اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تدفین کے لیے جگہ کی کمی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

عالمی وبا کورونا وائرس کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر خطرناک رخ اختیار کرتی جا رہی ہے۔ راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں بھی لوگ کورونا سے بڑی تعداد میں ہلاک ہو رہے ہیں۔

lack of space for burial from coronavirus death in rajasthan
کورونا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی تدفین کے لیے جگہ کی کمی

By

Published : Apr 30, 2021, 8:30 AM IST

گذشتہ روز راجستھان میں 50 سے زیادہ جنازے مختلف قبرستانوں میں سپرد خاک ہونے کے لیے پہنچے۔ اتنے زیادہ جنازے پہنچنے کی وجہ سے اب قبرستان میں جگہ کی کمی بھی ہونے لگی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

قبرستانوں میں اپنی خدمات انجام دے رہے لوگ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کی کورونا وبا سے متاثر ہو کر ہلاک ہونے والے لوگوں کے لیے جگہ کا انتظام کیا جائے۔

دارالحکومت جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقے میں واقع قبرستان میں اپنی خدمات انجام دینے والے جاوید پٹھان کا کہنا ہے جس طرح سے روزانہ پانچ سے دس جنازے جے پور کے ایک ہی قبرستان میں سپرد خاک ہونے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

پاکستانی شہری غلطی سے سرحد میں داخل

اسے دیکھتے ہوئے حکومت کو الگ سے زمین کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے لیے مختص کر دینی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details