شرمک مزدور سمینوے سمیتی کی جانب سے آج ضلع کلکٹر کے معرفت وزیراعظم کے نام میمورنڈم سونپا۔ احتجاج کے دوران خاص بات یہ رہی کی تمام مزدوروں نے ہاتھوں میں کالی چھتریاں لے کر مظاہرہ بھی کیا اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کر احتجاج بھی کیا۔
مظاہرین میں اجمیر کے ریلوے، بینک، روڈویز، چھوٹے کاروباری، طبی اور بی ایس این ایل سرکاری ملازمین شامل تھے۔