اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری - 807

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں ان دنوں خواجہ صاحب کا عرس بڑے دھوم دھام سے منا یا جارہا ہے۔

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری

By

Published : Mar 13, 2019, 7:07 AM IST

Updated : Mar 13, 2019, 7:44 AM IST

خواجہ اجمیری کے 807 ویں عرس جاری ہے جہاں عقیدت مندوں کا ہجوم خواجہ کے درگاہ میں حاضری دے رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ عرس میں مختلف قسم کی لائیٹین عوام کو اپنے جانب مذول کررہی ہیں، درگاہ کے ہر دروازے پر مختلف قسم کی لائٹیں لگائی گئیں ہیں، جس سے نیلی، ہری، گلابی روشیاں بکھر رہی ہیں۔

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری
خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری

برقی قمقموں سے نکلنے والی روشنی کو زائرین اپنے موبائل فونز کے کیمروں سے قید کرنے کے لئے رات میں درگاہ پہنچ رہے ہیں۔

روشنی کی خاص بات یہ ہے کہ ہر جگہ لگائی گئی روشنی دوسری روشنی سے مختلف ہے۔

درگاہ کے بلند دروازے کورنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے جبکہ دوسرے دروازے پر بلب لگاکر اس کو خوبصورت بنایا گیاہے۔

Last Updated : Mar 13, 2019, 7:44 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details