کلراج مشرا کو راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شر ی پتی رویندر بھٹ نے کلراج مشرا کو ہندی میں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا ۔
انہوں نے کلیان سنگھ کی جگہ لی ہے۔
کلراج مشرا کو راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شر ی پتی رویندر بھٹ نے کلراج مشرا کو ہندی میں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا ۔
انہوں نے کلیان سنگھ کی جگہ لی ہے۔
اس موقع پر کلیان سنگھ، وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ ،اسمبلی چیرمین ڈاکٹر سی پی جوشی، سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے، مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، سابق وزیر اعلیٰ جگن ناتھ پهاڑيا، سابق مرکزی وزیر سی آر چودھری بھی موجود تھے۔
راجستھان کے وزیر صحت رگھو شرما، وزیر زراعت لال چند کٹاریا، ڈاکٹر بی ڈی کلا، گووند سنگھ ڈوٹاسراسمیت کئی معزز لوگ موجود بھی نو مقرر گورنر کی حلف برداری کے دوران موجود تھے۔